پیٹرول3.47روپے،ڈیزل 2.61روپے مہنگا

0

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔۔۔۔ 16 جنوری سے پیٹرول 3 روپے 47 پیسے جبکہ ڈیزل 2 روپے 61 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے۔۔

وزارت خزانہ کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 260 روپے 95 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے

ایک لٹر پیٹرول 256 روپے 13 پیسے کا ہو گیا۔۔۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 31 جنوری تک رہے گا

یکم فروری کے لئے نئی قیمتوں کا اعلان 31 جنوری کی رات کو کیا جائے گا

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.