قطر کے وزیراعظم نے دوحہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا ہے۔۔۔۔ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد 19 جنوری بروز اتوار سے ہو گا۔۔۔
جنگ بندی معاہدے کے تحت مغوی کی رہائی ہوگی اور غزہ میں امداد پہنچائی جائے گی۔۔۔ غزہ کے تباہ حال علاقے خا ن یونس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔۔۔معاہدے کی خبر سن کر فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی
جنگ بندی معاہدہ طے پانے پر نعرہ تکبیر بلند کرتے ہوئے خوشی کا اظہارکیا