سپین جانے والی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ:پاکستانیوں سمیت50افراد جاں بحق

0

سپین جانے والی غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ۔۔۔۔ 50 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک۔۔۔ جاں بحق ہونے والوں میں بڑی تعداد پاکستانیوں کی ہے۔۔۔

کشتی مغربی افریقہ کے ملک موریطانیہ سے سپین جا رہی ہے۔۔۔ مراکش کے سمندری پانیوں میں کشتی کو حادثہ پیش آیا۔۔۔

کشتی میں 66 پاکستانیوں سمیت 86 افراد سوار تھے۔۔۔36 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔۔50 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔۔۔ ہلاک ہونے والوں میں بڑی تعداد پاکستانیوں کی بتائی جا رہی ہے۔۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.