پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان۔۔۔۔۔ پہلے ٹیسٹ میں پاکستان 3 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گا ۔۔۔۔
جمعے سے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا ٹیسٹ ملتان میں شروع ہورہا ہے۔۔۔۔ سلیکشن کمیٹی نے ملتان ٹیسٹ کیلئے 3 اسپنرز اور ایک فاسٹ بولر کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔
محمد حریرہ کل پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔۔۔ یہ محمد حریرہ کا پہلا انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ ہو گا۔۔۔
ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں شان مسعود، محمد ہریرا، بابار اعظم ، کامران غلام، سعود شکیل ، محمد رضوان ، سلمان علی آغا، ساجد خان ، نعمان علی ، خرم شہزاد اور ابرار احمد شامل ہیں۔۔۔