وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے کے دعوے دھرے رہ گئے،زیرسمندر کیبل ٹھیک نہ ہو سکی

0

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔۔۔۔ 2 جنوری سے زیر سمندر فائبر آپٹک کیبل تاحال ٹھیک نہ ہو سکی۔۔۔۔

پی ٹی اے نے دوجنوری کو کیبل خراب ہونے کی تصدیق کی تھی اور الرٹ جاری کیاتھا۔۔۔ قطر کے قریب سب میرین کیبل AAE-1 میں خرابی ہے

کیبل خرابی کے باعث پاکستان بھر میں انٹرنیٹ اور براڈ بینڈ صارفین کو مسائل کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔۔۔ متعلقہ ٹیمیں خرابی دور کرنے میں تاحال ناکام ہیں۔۔۔

اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے پی ٹی اے صورتحال کی نگرانی کر رہا ہے لیین تاحال ٹیلی کام صارفین کو مشکلات کاسامنا ہے

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.