امریکہ میں ٹِک ٹاک پر 19جنوری سے پابندی کا فیصلہ برقرار

0

امریکی سپریم کورٹ میں ٹک ٹاک پابندی کا کیس۔۔۔۔ عدالت نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا۔۔۔۔
امریکی عدالت نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی اپیل مسترد کردی
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ٹک ٹاک امریکہ میں آپریشنز کو فروخت نہیں کرتی تو 19 جنوری سے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جائے گی ۔۔۔۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کانگریس کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ آزادیِ اظہارِ رائے سے متعلق امریکی آئین کی پہلی ترمیم کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔۔۔۔
امریکا میں ٹک ٹاک کے صارفین کی تعداد 17 کروڑ ہے۔۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.