190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تسلیم کرتےہیں،پاکستان بار کونسل

0

190 ملین پاؤنڈ کیس فیصلے سے متعلق پاکستان بار کونسل نے اعلامیہ جاری کر دیا۔۔۔۔پاکستان بار کونسل آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے۔۔۔

پاکستان بار کونسل نے کہا ہے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں۔۔۔یہ فیصلہ عدالتی نظام کی شفافیت کو مزید مضبوط کرے گا۔۔۔۔پاکستان کو ہر قسم کی کرپشن سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔

اعلامیئے کے مطابق ثابت ہوگیا ہے کہ پاکستان میں قانون سب کیلئے برابر ہے۔۔۔ اگرچہ فیصلہ سابق وزیر اعظم کیخلاف ہے مگر قانونی عمل کی نگرانی جاری رکھیں گے۔۔۔ تمام سیاسی جماعتیں قانون کا احترام کریں اور عوام کو مشتعل نہ کریں۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.