ترکیہ:سرد علاقے کے ہوٹل میں آتشزدگی،مرنےوالوں کی تعداد 66 ہو گئی

0

ترکیہ کے شمالی علاقے میں ایک ہوٹل کے ریسٹورنٹ میں لگنے والی آگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 66 ہو گئی۔۔۔ ریسٹورنٹ میں لگنے والی آگ نے فوری طور پر پورے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔۔۔

ریسکیو ٹیمیں ہوٹل کے کمروں کے 230 افراد کو بحفاظت نکالنے میں کامیاب رہیں۔۔۔ ترکیہ کا بولو صوبہ موسم سرما میں سیاحت کا مرکز ہوتا ہے۔۔۔ یہاں دوردراز اور غیر ملکی سیاحوں کا جھمگٹا لگا رہتا ہے

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.