پاکستان سے چھ ماہ میں 4 ارب ڈالر کی کھانے پینے کی اشیا برآمد کی گئیں۔۔۔۔ ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔۔۔
سب سے زیادہ ایک ارب 87 کروڑ ڈالر چاولوں کی ایکسپورٹ سے حاصل ہوئے۔۔۔۔
ادارہ شماریات کے مطابق ایک ارب 87 کروڑ ڈالر کے 30 لاکھ 59 ہزار ٹن چاول برآمد ہوئے۔۔۔
21کروڑ ڈالر کی 94ہزار 732ٹن مچھلی برآمد کی گئی۔۔۔
17کروڑ ڈالر کے 3لاکھ ٹن پھل ایکسپورٹ کئے گئے۔۔۔
3لاکھ 95ہزار ٹن سبزیوں کی برآمدات سے 13کروڑ ڈالر زرمبادلہ آیا۔۔۔
30کروڑ80لاکھ ٹن کے آئل سیڈز ایکسپورٹ کئے گئے۔۔۔
34کروڑ 25 لاکھ ڈالر کی 6لاکھ 32ہزار ٹن چینی برآمد کی گئی۔۔۔
25کروڑ ڈالر کا 58ہزار 586ٹن گوشت بھی برآمد کیا گیا۔۔۔