سرمایہ کاروں کی اسٹاک مارکیٹ میں واپسی،594پوائنٹس کا اضافہ

0

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی ہیٹرک نہ کر سکی ۔۔۔۔۔ پُرکشش قیمتوں پر سرمایہ کاروں کی مارکیٹ میں واپسی ۔۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 594 پوائنٹس کا اضافہ ۔۔۔۔ ایک لاکھ 14 ہزار 38 پر بند ہوا ۔۔۔۔

حصص بازار میں 67 کروڑ 55 لاکھ شیئرز کی تجارت ہوئی۔۔۔۔ سرمایہ کاروں نے 66 ارب روپے منافع کمایا ۔۔۔۔ کاروباری سودے30 ارب 47 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 67 ارب روپے پر پہنچ گئی ۔۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.