پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے شیرافضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔۔۔ بانی پی ٹی ائی نے جیل انتظامیہ اور عدالت کو اگاہ کر دیا
بانی پی ٹی ائی کی جیل انتظامیہ کو ہدایت۔۔۔ شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں اسے جیل داخل نہ ہونے دیا جائے۔۔۔ پانی پی ٹی ائی نے شیر افضل مروت سے متعلق تحریری طور پر بھی عدالت اور جیل انتظامیہ کو آگاہ کر دیا۔۔
شیر افضل مروت آج بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔۔۔ گیٹ نمبر پانچ سے اڈیالا جیل ڈیوڑھی تک پہنچے تھے وہاں سے واپس بھجوا دیا گیا۔۔۔
شیر افضل مروت کے اڈیالہ جیل پہنچنے پر جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی ائی کو اگاہ کیا تھا