امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شرح سود اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد بینکوں سے پیسہ نکل کر گولڈ مارکیٹ میں آ گیا۔۔۔
لندن گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2784 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔۔۔
ادھر پاکستان میں ایک تولہ سونا 2900 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 89 ہزار 600 روپے کا ہو گیا