کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں 842پوائنٹس کی تیزی

0

کاروباری ہفتے کا آخری ٹریڈنگ سیشن ۔۔۔۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا مثبت اختتام ۔۔۔۔۔ 842 پوائنٹس کا اضافہ۔۔۔ ایک لاکھ 14 ہزار 880 پر بند ۔۔۔۔

ٹریڈنگ کے دوران حصص بازار میں 1741 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔۔۔ شام کے سیشن میں چھوٹے سرمایہ کاروں نے اپنی پوزیشنز کلیئر کرنے کے لئے فروخت کا دباؤ بڑھا دیا ۔۔۔۔ مجموعی طور پر 63 کروڑ 20 لاکھ سے زائد شیئرز کی تجارت ہوئی ۔۔۔۔ کاروباری سودے 37 ارب 80 کروڑ روپے میں طے پائے ۔۔۔۔

ہفتے کے آخری روز سرمایہ کاروں نے 49 ارب روپے منافع کمایا۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 116 ارب روپے پر بند ہوئی ۔۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.