پیپلز پارٹی نے ن لیگ کے ساتھ تمام مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کر دیں

0

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں اہم فیصلہ۔۔۔ نون لیگ کے ساتھ تمام مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔۔

نون لیگ سے پاور شیئرنگ فارمولے پر مذاکرات کا اختیار صدر مملکت آصف زرداری کو دے دیا گیا۔۔۔ صدر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں پاور شیئرنگ فارمولے کو حتمی شکل دیں گے۔۔۔

سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے زرعی ٹیکس عائد کرنے پر بھی شدید تحفظ کا اظہار کیا۔۔۔ کمیٹی نے زرعی ٹیکس 45 سے کم کر کے 20 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے۔۔۔

کمیٹی اجلاس میں ہی بلاول بھٹو زرداری کو ن لیگ سے راہیں جدا کرنے کا مشورہ بھی دیا گیا ہے

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.