خوارج کا قلعہ عبداللہ میں چیک پوسٹ پر حملہ،پاک فوج کے 2جوان شہید

خوارج کی بلوچستان کے علاقہ گلستان قلعہ عبداللہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش۔۔۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی بروقت کاروائی ، خوارج کے چیک پوسٹ کے اندر داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔۔

چیک پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ہوتے دیکھ کر خوارج نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرا دی۔۔

سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ، تمام 5 خوارج جہنم واصل۔۔ہلاک خوارج میں 2 دو خودکش بمبار بھی شامل

خوارج سے بہادری سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے 2 جوان بھی شہید ہوئے۔۔۔ شہداء میں نائیک طاہر خان اور لانس نائیک طاہر اقبال شامل ،

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے