آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا
یہی ٹیم نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بھی حصہ لے گی۔
ٹیم میں فخرزمان،، خوشدل شاہ ،،سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی
پاکستانی سکواڈ میں بابر اعظم، کامران غلام،، طیب طاہر،،سلمان علی آغا،، محمد رضوان،، عثمان خان،، ابرار احمد کو شامل کیا گیا ہے۔۔
فاسٹ بولرز میں شاہین شاہ آفریدی،، محمد حسن،، نسیم شاہ اور حارث رؤف شامل ہیں
سلیکٹر اسد شفیق نے کہا کہ فخر زمان کے اوپننگ پارٹنر بابراعظم یا سعود شکیل ہوسکتے ہیں۔ ہوم کنڈیشنز میں عمدہ کارکردگی کے حامل کرکٹرز کا سلیکشن کیا گیا ہے۔۔۔ہمیں اندازہ ہے کہ صائم ایوب کے لیے چیمپئنز ٹرافی نہ کھیلنا کتنا تکلیف دہ ہے لیکن ہم جلد بازی میں کوئی بھی فیصلہ نہیں کرنا چاہتے۔
پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پہلا میچ19 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے