جنوبی کیلیفورنیا: 24 دن بعد جنگلات کی آگ مکمل طور پر قابو پا لیا گیا

0

جنوبی کیلیفورنیا میں ایٹن (Eaton) اور پیلیسیڈس (Palisades) جنگلات کی آگ پر 24 دن کی انتھک کوششوں کے بعد مکمل طور پر قابو پا لیا گیا، جس سے حالیہ برسوں میں ہونے والی بدترین جنگل کی آگ کا خاتمہ ہوا۔

یہ جنگلاتی آگ 7 جنوری کو بھڑک اٹھی، جو شدید خشک سالی اور تیز ہواؤں کے باعث تیزی سے ہزاروں ایکڑ تک پھیل گئی پالیسیڈس فائرPacific Palisades کے علاقے میں بھڑکی اور مالیبو کے قریب تک پھیل گئی۔ایٹن فائر Angeles National Forest کے دامن میں شروع ہوئی اور بعد میں Altadena تک پہنچ گئی۔

جنگلاتی آگ سے لاس اینجلس کاؤنٹی میڈیکل ایگزامینر کے مطابق، آگ نے 29 افراد کی جان لے لی۔ جس میں17 ہلاکتیں ایٹن فائر سے۔اور 12 ہلاکتیں پالیسیڈس فائر سے ہوئیںاسطرح سینکڑوں افراد زخمی ہوئے، جبکہ ہزاروں کو بے گھر ہونا پڑا۔23,448 ایکڑ اراضی جل کر راکھ۔6,837 عمارتیں مکمل تباہ، 1,000 کو شدید نقصان پہنچا

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.