اس ہفتے سونا2800روپے مہنگا،قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

0

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونا مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں مزید 400 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد ہفتے کو سونا 2 لاکھ 92 ہزار 200 روپے فی تولہ کی بلند ترین قیمت پر فروخت ہوا۔۔۔

اس ہفتے ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر مہنگا ہو کر 2813 ڈالر فی اونس کا ہو گیا۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.