حماس اسرائیل جنگ بندی کے بعد غزہ سے 50 فلسطینیوں کو علاج کے لئے مصر پہنچا دیا گیا ہے۔۔۔ ان مریضوں میں دل کے امراض اور کینسر کے مریض شامل ہیں جو غزہ میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کے باعث تشویشناک حالت میں تھے۔۔
ہلال احمر کی بسوں میں ان مریضوں کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ بھیجا گیا ہے جہاں انہیں مختلف اسپتالوں میں ایڈمٹ کر لیا گیا ہے