Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

گرفتاریوں کا ڈر،پی ٹی آئی رہنما کارکنوں کو گھروں سے باہر نکالنے میں ناکام،یوم احتجاج پُرسکون گزر گیا

اگست 5, 2025

بھارت پر صدر ٹرمپ کا غصہ کم نہیں ہو رہا،ٹیرف 25فیصد تک لے جانے کا اعلان

اگست 5, 2025

افغان شہریوں کی وطن واپسی کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے شروع ہو گا:وزارت داخلہ

اگست 5, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • گرفتاریوں کا ڈر،پی ٹی آئی رہنما کارکنوں کو گھروں سے باہر نکالنے میں ناکام،یوم احتجاج پُرسکون گزر گیا
  • بھارت پر صدر ٹرمپ کا غصہ کم نہیں ہو رہا،ٹیرف 25فیصد تک لے جانے کا اعلان
  • افغان شہریوں کی وطن واپسی کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے شروع ہو گا:وزارت داخلہ
  • والد کی رہائی کیلئے بچے ٹرمپ کے پاس نہ جائیں تو کہاں جائیں؟علیمہ خان
  • عہدہ بڑا تنخواہ چھوٹی،وزیراعظم کی تنخواہ وفاقی وزراء سے بھی کم ہے
  • 9مئی مقدمات میں سزا یافتہ عمر ایوب،شبلی فراز اور پی ٹی آئی کے9رہنماؤں کو الیکشن کمیشن نے نااہل کر دیا
  • برازیلی سپریم کورٹ کا سابق صدر بولسونارو کو گھر میں نظر بند کرنے کا حکم، امریکہ کی مذمت
  • امریکہ کا اوباما دور کے حکام کی تحقیقات کے لیے گرینڈ جیوری قائم کرنے کا فیصلہ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»110روز کی قلیل مدت میں قذافی اسٹیڈیم کا 99فیصد کام مکمل
پاکستان

110روز کی قلیل مدت میں قذافی اسٹیڈیم کا 99فیصد کام مکمل

EditorBy Editorفروری 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ۔۔۔۔صرف 110 روز میں قذافی سٹیڈیم کا 99 فیصد کام مکمل۔۔۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔۔

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے مختلف فلورز اور ہاسپٹلٹی باکسز کے فنشنگ ورک کا معائنہ کیا۔۔۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے باکسز کے سامنے لگائی ریلنگ کے معیار کو چیک کیا۔۔۔ محسن نقوی نے باکسز کے باہر لگائی نشتوں پر بیٹھ کر گراؤنڈ کے ویو کو دیکھا۔۔۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے فلورز کے فنشنگ ورک کا معیار چیک کیا

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی فنشنگ ورک کو برق رفتاری سے مکمل کرنے کی ہدایت اورکہا فنشنگ ورک میں معیار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

محسن نقوی نے کہا کہ قذافی سٹیڈیم تکمیل کے قریب ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف 7 فروری کو افتتاح کریں گے۔۔۔ چیمپئنز ٹرافی کے میچز دیکھنے والے شائقین نئے سٹیڈیم کی سہولتوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔۔۔۔۔

چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد نے فنشنگ ورک پر پیش رفت کے بارے بریفنگ دی

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

گرفتاریوں کا ڈر،پی ٹی آئی رہنما کارکنوں کو گھروں سے باہر نکالنے میں ناکام،یوم احتجاج پُرسکون گزر گیا

اگست 5, 2025

بھارت پر صدر ٹرمپ کا غصہ کم نہیں ہو رہا،ٹیرف 25فیصد تک لے جانے کا اعلان

اگست 5, 2025

افغان شہریوں کی وطن واپسی کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے شروع ہو گا:وزارت داخلہ

اگست 5, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

گرفتاریوں کا ڈر،پی ٹی آئی رہنما کارکنوں کو گھروں سے باہر نکالنے میں ناکام،یوم احتجاج پُرسکون گزر گیا

اگست 5, 20251

بھارت پر صدر ٹرمپ کا غصہ کم نہیں ہو رہا،ٹیرف 25فیصد تک لے جانے کا اعلان

اگست 5, 20251

افغان شہریوں کی وطن واپسی کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے شروع ہو گا:وزارت داخلہ

اگست 5, 20251

والد کی رہائی کیلئے بچے ٹرمپ کے پاس نہ جائیں تو کہاں جائیں؟علیمہ خان

اگست 5, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

گرفتاریوں کا ڈر،پی ٹی آئی رہنما کارکنوں کو گھروں سے باہر نکالنے میں ناکام،یوم احتجاج پُرسکون گزر گیا

By Editorاگست 5, 20251

بانی پی ٹی آئی کی احتجاجی کال کے باوجود پارٹی رہنما گرفتاریوں کے خوف سے…

بھارت پر صدر ٹرمپ کا غصہ کم نہیں ہو رہا،ٹیرف 25فیصد تک لے جانے کا اعلان

اگست 5, 2025

افغان شہریوں کی وطن واپسی کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے شروع ہو گا:وزارت داخلہ

اگست 5, 2025

والد کی رہائی کیلئے بچے ٹرمپ کے پاس نہ جائیں تو کہاں جائیں؟علیمہ خان

اگست 5, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

گرفتاریوں کا ڈر،پی ٹی آئی رہنما کارکنوں کو گھروں سے باہر نکالنے میں ناکام،یوم احتجاج پُرسکون گزر گیا

اگست 5, 2025

بھارت پر صدر ٹرمپ کا غصہ کم نہیں ہو رہا،ٹیرف 25فیصد تک لے جانے کا اعلان

اگست 5, 2025

افغان شہریوں کی وطن واپسی کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے شروع ہو گا:وزارت داخلہ

اگست 5, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.