سونے کی قیمت نےنئی تاریخ رقم کر دی،3لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بے لگام۔۔۔۔ ایک اونس سونا 2900 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔۔۔ اس وقت لندن گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونا 2886 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔۔۔

پاکستان میں ایک تولہ سونا 1346 روپے مہنگا ہو گیا۔۔۔ نئی قیمت 3 لاکھ 46 روپے فی تولہ رہی جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے