Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی وزیراعلیٰ کے خاتون کا نقاب ہٹانا عزت اور شناخت پر حملہ قرار دے دیا

دسمبر 17, 2025

طالبان قیادت کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش سے مماثل، طالبان کا تعلیمی نظام عالمی سلامتی کے لیے نیا خطرہ قرار

دسمبر 17, 2025

امریکی صدر ٹرمپ کا سخت اقدام: وینزویلا کی حکومت کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا، آئل ٹینکرز کی مکمل ناکہ بندی کا حکم

دسمبر 17, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی وزیراعلیٰ کے خاتون کا نقاب ہٹانا عزت اور شناخت پر حملہ قرار دے دیا
  • طالبان قیادت کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش سے مماثل، طالبان کا تعلیمی نظام عالمی سلامتی کے لیے نیا خطرہ قرار
  • امریکی صدر ٹرمپ کا سخت اقدام: وینزویلا کی حکومت کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا، آئل ٹینکرز کی مکمل ناکہ بندی کا حکم
  • بلومبرگ کی 2025ء کی فہرست جاری: والٹن خاندان دنیا کا امیر ترین، عرب دنیا کے تین شاہی خاندان ٹاپ فور میں شامل
  • ٹرمپ نےمزید 20 ممالک کے شہریوں پر امریکی سفری پابندیاں عائد کردی، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا
  • عالمی پاسپورٹ رینکنگ: مالٹا پہلے نمبر پر، برطانیہ 35ویں اور امریکا 43ویں درجے پر چلا گیا
  • جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل، معائنے کے بعد گھر روانگی
  • آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»پاکستان میں بیروزگاری میں اضافہ، 7 فیصد کے قریب پہنچ گئی: لیبر فورس سروے
پاکستان

پاکستان میں بیروزگاری میں اضافہ، 7 فیصد کے قریب پہنچ گئی: لیبر فورس سروے

EditorBy Editorنومبر 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 25-2024کے تازہ لیبر فورس سروے (LFS) کے مطابق بڑھ کر تقریباً 7 فیصد ہونے جا رہی ہے جو  2022-21  میں کم ہو کر 6.3 فیصد ہوگئی تھی جب کہ حکومت آئندہ ہفتے یہ نئی رپورٹ باضابطہ طور پر جاری کریگی۔

باخبر اعلیٰ حکومتی ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ تازہ ترین لیبر فورس سروے کے مطابق بے روزگاری کی مجموعی شرح 7 فیصد کے لگ بھگ پہنچ چکی ہے۔

 ذرائع کے مطابق پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس (PBS) نے 25-2024 کے LFS کی ابتدائی معلومات حالیہ منعقدہ "ڈیٹا فیسٹ” کانفرنس میں پیش کیں تاہم ماہرین نے آئی سی ٹی (اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری) اور چند دیگر شعبوں سے متعلق اعداد و شمار پر سوالات اٹھائے۔

اس رپورٹر نے چیف اسٹیٹیسٹیشن PBS سے اس بارے میں سوال بھیجا لیکن رپورٹ فائل ہونے تک کوئی جواب نہ ملا۔

21-2022 کے لیبر فورس سروے میں بتایا گیا تھا کہ ملک میں لیبر فورس بڑھ کر 71.76 ملین ہوگئی تھی اور بے روزگاری کی شرح معمولی کمی کے ساتھ 6.3 فیصد رہی۔

اہم اعداد و شمار یہ تھے۔ مجموعی روزگار-برائے-آبادی تناسب 42.1% تھا۔ مردوں اور عورتوں کے درمیان نمایاں فرق پایا گیا (مرد 64.1فیصد، خواتین 19.4فیصد)۔ خدمات کا شعبہ سب سے بڑا آجر تھا۔ نوجوانوں (15–24 سال) میں بے روزگاری سب سے زیادہ 11.1% رہی، خاص طور پر نوجوان خواتین میں۔

ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کے لیبر فورس سروے نے 25-2024 کے سروے میں 19ویں ICLS تعریف اختیار کر لی ہے جو انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (ILO) کی نئی ضروریات کے مطابق ہے۔

13 ویں انٹرنیشنل کانفرنس آف لیبر اسٹیٹسٹیشنز (ICLS) کا فریم ورک 1982 سے استعمال ہورہا تھا جس کے تحت کوئی بھی شخص جس نے حوالہ ہفتے میں صرف ایک گھنٹہ بھی اجرت، منافع یا خاندانی کاروبار میں کام کیا "برسرِ روزگار” شمار ہوتا تھا۔

2013 میں منظور ہونے والا 19واں ICLS معیار کام کی نئی درجہ بندی پیش کرتا ہے جس میں اجرت یا منافع کے لیے کام (Market Work) اوراپنے استعمال کے لیے پیداوار کا کام (Own-Use Production Work)کو علیحدہ شمار کیا جاتا ہے۔ اپنے استعمال کے لیے کام سے مراد یہ سرگرمیاں ہیں گھر میں استعمال کے لیے سبزی یا اناج اگانا،گھریلو استعمال کے لیے مویشی پالنا،بطور رضاکار کام کرنا،بغیر تنخواہ تربیتی کام،دیگر غیر منڈی (non-market) سرگرمیاں۔

عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ غیر معاوضہ کام کرنے والوں کو شامل نہ کرنا معاشی سرگرمیوں کو کم کر کے دکھاتا ہے یہاں "اصل معاشی سرگرمی” سے مراد وہ تمام سرگرمیاں ہیں جن کے بدلے معاوضہ ملتا ہے۔ یہ فرق اس لیے اہم ہے کہ اس سے پاکستان کا LFS یہ طے کر سکے گا کہ کون واقعی لیبر مارکیٹ میں شامل ہے؟ اور کون گھر کے غیر معاوضہ کاموں میں مصروف ہے؟ کس طرح درجہ بندیاں بدلیں گی؟

اس تبدیلی کے نتیجے میں بہت سے افراد خصوصاً دیہی خواتین، بغیر معاوضہ خاندانی کارکن، اور وہ کسان جو اپنی ہی کھپت کے لیے کام کرتے ہیں اب نئی زمروں میں آ جائیں گے۔ کچھ افراد Own-Use Production Workers شمار ہونگے اور جب تک وہ باقاعدہ روزگار کے خواہش مند یا دستیاب نہیں ہونگے، انہیں "برسرِ روزگار” نہیں سمجھا جائیگا۔کچھ افراد مکمل طور پر لیبر فورس سے باہر شمار ہوں گے، اگر وہ منڈی کے کام (Market Work) کے لیے دستیاب یا اُس کے متلاشی نہیں ہیں۔

13ویں ICLS کی نسبت 19ویں ICLS پر مبنی ڈیٹا سے یہ اثرات سامنے آئیں گے۔ لیبر فورس میں شمولیت کی شرح کم ہو جائے گی۔روزگار کی شرح بھی کم دکھائی دیگی اور بے روزگاری کی شرح بڑھ جائے گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پاکستان کو سرحد پار دہشت گرد عناصر سے مستقل خطرات کا سامنا ہے: دفترخارجہ

دسمبر 16, 2025

ڈگری تنازع کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس جہانگیری کے اعتراضات مسترد کر دیئے

دسمبر 16, 2025

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کرگئے

دسمبر 16, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی وزیراعلیٰ کے خاتون کا نقاب ہٹانا عزت اور شناخت پر حملہ قرار دے دیا

دسمبر 17, 20250

طالبان قیادت کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش سے مماثل، طالبان کا تعلیمی نظام عالمی سلامتی کے لیے نیا خطرہ قرار

دسمبر 17, 20250

امریکی صدر ٹرمپ کا سخت اقدام: وینزویلا کی حکومت کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا، آئل ٹینکرز کی مکمل ناکہ بندی کا حکم

دسمبر 17, 20250

بلومبرگ کی 2025ء کی فہرست جاری: والٹن خاندان دنیا کا امیر ترین، عرب دنیا کے تین شاہی خاندان ٹاپ فور میں شامل

دسمبر 17, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025461
Don't Miss
دنیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی وزیراعلیٰ کے خاتون کا نقاب ہٹانا عزت اور شناخت پر حملہ قرار دے دیا

By Editorدسمبر 17, 20250

نیویارک — انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ…

طالبان قیادت کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش سے مماثل، طالبان کا تعلیمی نظام عالمی سلامتی کے لیے نیا خطرہ قرار

دسمبر 17, 2025

امریکی صدر ٹرمپ کا سخت اقدام: وینزویلا کی حکومت کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا، آئل ٹینکرز کی مکمل ناکہ بندی کا حکم

دسمبر 17, 2025

بلومبرگ کی 2025ء کی فہرست جاری: والٹن خاندان دنیا کا امیر ترین، عرب دنیا کے تین شاہی خاندان ٹاپ فور میں شامل

دسمبر 17, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی وزیراعلیٰ کے خاتون کا نقاب ہٹانا عزت اور شناخت پر حملہ قرار دے دیا

دسمبر 17, 2025

طالبان قیادت کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش سے مماثل، طالبان کا تعلیمی نظام عالمی سلامتی کے لیے نیا خطرہ قرار

دسمبر 17, 2025

امریکی صدر ٹرمپ کا سخت اقدام: وینزویلا کی حکومت کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا، آئل ٹینکرز کی مکمل ناکہ بندی کا حکم

دسمبر 17, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.