لاہور:24گھنٹوں میں اسٹریٹ کرائم کی 336نان اسٹاپ وارداتیں

0

لاہور میں اسٹریٹ کرائمز کی نان سٹاپ وارداتیں۔۔۔ 24 گھنٹوں میں مختلف جرائم کی 336 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق نقب زنی کی وارداتوں کے دوران چور شہر کے مختلف علاقوں میں 14 گھروں سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اوردیگر سامان لے اڑے۔۔۔

راہزنی کی وارداتوں میں ڈاکو شہر میں اسلحہ کے زور پر مختلف مقامات پر 15 افراد سے لاکھوں روپے، ایک شہری سے موٹرسائیکل اور موبائل فونز چھین کر فرار ہو گئے۔۔۔

جھپٹا مار کاروائیوں میں ڈاکو 8 شہریوں سے شاہراہ عام پر ہزاروں روپے اور موبائل فونز چھین کر فرار ہوئے۔۔۔

24گھنٹوں کے دوران شہر بھر سے 31 موٹر سائیکلیں، 2کاریں،، دیگر اقسام کی 9 گاڑیاں اور مویشی چوری ہوئے
1مویشی چوری ہو ئے۔۔۔ مختلف تھانوں میں چوری کی 255 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.