جنوبی افریقہ نے پاکستانی بولروں کی جم پر پٹائی کی۔۔۔ سہ ملکی ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں پاکستانی ٹیم کو جیت کے لئے 353 رنز کا ہدف دے دیا۔۔
جنوبی افریقہ نے مقررہ 50 اوورز میں5 وکٹوں کے نقصان پر352 رنز بنائے۔۔۔
کپتان ٹمبا باوما 82 اور میتھیو برٹزکے83 رنز بنا کر نمایاں رہے۔۔۔ ہینرک کلاسن نے 56گیندوں پر3 چھکوں اور 11چوکوں کی مدد سے87 رنز کی اننگ کھیلی
کائل ویرین44،کاربن بوش 15رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔۔۔ٹونی ڈی زورزی 22،ویان مولڈر2 رنز بنا کر آوٹ ہوئے
پاکستان کے شاہین آفریدی نے دو کھلاڑیوں کوآوٹ کیا۔۔۔نسیم شاہ اور خوشدل شاہ نے1،1 وکٹ حاصل کی