سہ ملکی ٹورنامنٹ۔۔۔۔ پاکستان جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔۔۔
پاکستان جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سےشکست دیکر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل جمعہ کو کھیلا جائے گا
پاکستان نے 353 رنز کا ہدف 49اوورز میں4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان علی آغا نے شاندار سنچریاں سکور کیں
دونوں کھلاڑیوں نے چوتھی وکٹ کے لیے 260رنز کی پارٹنر شپ بنائی
محمد رضوان 128 گیندوں پر 3 چھکوں اور9 چوکوں کی مدد سے 122رنز بنا کر ناقابل شکست رہے
سلمان آغا نے کیرئیر کی پہلی سنچری بنائی
سلمان آغا نے 103گیندوں پر 2 چھکوں اور16 چوکوں کی مدد سے134 رنز کی اننگ کھیلی
فخر زمان 41،بابر اعظم 23، سعود شکیل 15 رنز بنا سکے
جنوبی افریقہ کے ویان مولڈر نے2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے5 وکٹوں پر352 رنز بنائے
کپتان ٹمبا باوما 82 اور میتھیو برٹزکے83 رنز بنا کر نمایاں رہے
ہینرک کلاسن نے 56گیندوں پر3 چھکوں اور 11چوکوں کی مدد سے87 رنز کی اننگ کھیلی
کائل ویرین44،کاربن بوش 15رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے
پاکستان کے شاہین آفریدی نے دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
اس سے قبل جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 353 رنز اسکور کئے تھے۔۔۔۔