عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کنٹرول سے باہر ہوتی جا رہی ہے ۔۔۔۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونا 2 ہزار 954 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے جو تاریخ کی نئی بلندی ہے۔۔
ادھر پاکستان میں ایک تولہ سونا مزید 2200 روپے مہنگا ہو گیا۔۔ ایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 200 روپے کی تاریخی حد عبور کر گئی۔۔۔