Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپینز ٹرافی کا نیا ٹیزر جاری کر دیا۔۔۔۔ شعیب ملک اور حسن علی ٹیزر میں موجود ہیں۔۔ ٹیزر میں حسن علی کو بولنگ اور شعیب ملک کو بیٹنگ کرتے دکھایا گیا ہے۔۔۔