پیٹرول ایک روپیہ،ڈیزل 4 روپے،ڈیزل 3.20روپے سستا

0

حکومت نے 16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر تک کی کمی کر دی۔۔۔

پیٹرول ایک روپیہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے ، اور مٹی کا تیل 3 روپے 20 پیسے فی لیٹر سستا ہو گیا۔۔۔

وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔

پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔۔۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل 263 روپے 95 پیسے فی لیٹر کا ہو گیا۔۔

مٹی کا تیل 171 روپے 65 پیسے فی لیٹر میں فروخت ہو گا۔۔۔

لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے 25 پیسے سستا ہو کر 155 روپے 81 پیسے فی لیٹر کا ہو گیا

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.