سعودی عرب 10کروڑ ڈالر کاماہانہ خام تیل مؤخر ادائیگیوں پر فراہم کرے گا:وزیراعظم

0

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس۔۔۔۔وزیراعظم نے کابینہ اجلاس کو سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کی طرف سے انہیں بھیجے گئے خط کے حوالے سے آگاہ کیا۔۔۔

سعودی ولی عہد نے اپنے خط میں پاکستان کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے مؤخر ادائیگی کی بنیاد پر سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کی جانب سے مزید ایک سال کے لئے 100 ملین امریکی ڈالرز ماہانہ فراہمی کی تجدید کے بارے بتایا۔۔۔

وزیراعظم نے سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان اور سعودی قیادت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور کہا سعودی عرب ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.