سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ،3لاکھ 8ہزار روپے کا ہو گیا

0

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکہ کے تجارتی پارٹنرز پر مزید ٹیکسوں کا اعلان مالیاتی منڈیوں کو لے ڈوبا۔۔۔

سونے کی عالمی مارکیٹ میں ایک اونس کی قیمت 2 ہزار 958 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔۔۔

پاکستان میں ایک تولہ سونا مزید 3800 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 8 ہزار روپے کا ہو گیا۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.