پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلمان آغا اور نیوزی لینڈ کے ول ینگ کی میچ کے بعد پریس کانفرنس۔۔۔
سلمان آغا نے کہا ہمیں جیتے کیلئے لمبی پارٹنر شپس کرنی ہوں گی۔۔۔ حارث رئوف مکمل فٹ تھے جب ہی انہیں کھلایا گیا۔۔
ہم اپنی اننگز کو بڑی اننگز تک لے جانے میں کامیاب نہیں ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔اسٹرائیک ریٹ بہتر کریں گے تو اننگز آگے بڑھے گی
حارث مکمل فٹ تھے اسی لئے انہیں کھلایا گیا۔۔۔۔۔اچھی ٹیموں کو ہرانے کے لیے تسلسل لانا ہوگا
ہم چاہتے تھے 300 تک اسکور ہو تو چیز کرلیں گے۔۔آغاز اچھا نہیں ہوا جس کی وجہ سے ردھم نہیں بنا
سلمان آغا نے کہا پوری اننگ میں مومنٹیم نہیں بنا جبھی ہدف پورا نہیں کرسکے۔۔فخر کا اوپر نہ آنے سے بھی ہمیں نقصان ہوا
فخر پاور پلے کھیلتے تو چیزیں مختلف ہوتی۔۔مجھے پتہ تھا کہ مجھے پہلی بال سے رسک لینا ہے۔۔میں اگر اس اننگ کو مزید لمبا کرتا تو اچھا ہوتا۔۔۔جیسی پرفارمنس کرنی چاہیے تھی ویسے نہیں کیاگلا میچ بھارت کے خلاف وہ اہم ہے اس کو اچھا کھیلنے کی ضرورت ہے۔۔۔
نیوزی لینڈ کے ول ینگ کی گفتگو:
ہم نے پلان کیا تھا کہ پارٹنرشپ بنانی ہیں۔۔۔ڈیرل مچل اور ولیمسن کے آوٹ ہونے کے بعد گیم ڈیپ لے کر گئے۔۔۔ 30 اوور کے مطابق ہم نے اپنا اسکور پورا کیا اور پھر چارج کیا۔۔۔چیمپئنز ٹرافی کا اچھا آغاز ہوا ہےکراؤڈ بہت اچھا تھا کافی شور کر رہا تھا۔۔۔
پاکستان میں کھیلنے میں مزہ آتا ہے۔۔۔امید ہے تمام میچز میں اسی طرح کا کراؤڈ آئے گا۔۔اپنی اننگ سے کافی مطمئن اور خوش ہوں۔۔3 وکٹیں گرنے کے بعد ہدف کے بارےمیں زیادہ نہیں سوچ رہے تھے۔۔۔اس وقت پلان تھا کہ 30 اوور تک جائیں۔۔۔ پچ پر ٹرن موجود تھا اور گیند اسکٹ بھی کر رہا تھا