امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گاڑیوں، ادویات اور دیگر اشیا پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا اعلان۔۔۔ دھاتوں کی مارکیٹ میں اضطرابی کیفیت کم نہ ہو سکی۔۔۔
نیویارک کی وال اسٹریٹ جرنل میں ایک اونس سونا 2 ہزار 970 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔۔
پاکستان میں ایک تولہ سونا مزید 1000 روپے مہنگا ہو گیا۔۔۔ نئی قیمت 3 لاکھ 9 ہزار روپے فی تولہ کی بلند ترین سطح پہنچ گیا۔۔۔
