چیمپینز ٹرافی 2025 کا دوسرا میچ۔۔۔ بھارت اور بنگلہ دیش کا دبئی میں ٹاکرا
بنگلہ دیش کا بھارت کو جیت کے لیے229 رنز کا ہدف۔۔۔۔بنگلہ دیش کی ٹیم 49.4اوورز میں 228رنز بنا کر آوٹ ہو گئی
توحید ہردوئے نے شاندار سنچری سکور
توحید ہردوئے نے 118گیندوں پر 2 چھکوں اور6 چوکوں کی مدد سے100 رنز کی اننگ کھیلی
ذاکر علی 68 رنز بناکر نمایاں رہے
تنزید حسن 25، رشاد حسین 18،مہدی حسن میراز 5،تسکین احمد 3رنز بنا سکے
بنگلہ دیش کے 7 کھلاڑی ڈبل فگر میں نہ داخل ہو سکے
سومیا سرکار، نجم الحسن شانتو ، مشفیق الرحیم اور تنظیم حسن بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے
بھارت کے لیے محمد شامی نے5کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔۔۔۔ہرشیت رانا نے3 ، اکشر پٹیل نے 2وکٹ حاصل کیں