ایپل کا سستا موبائل تیار،قیمت کتنی ہے؟

امریکہ کی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی ’’ایپل‘‘ کا سستا فون تیار ہو گیا۔۔۔ اسی ماہ فروخت کے لئے پیش کیا جائے گا۔۔۔

IPhone 16e کی قیمت 599 ڈالر رکھی گئی ہے جس کی پاکستان میں قیمت ایک لاکھ 70 ہزار روپے ہو گی۔۔

ایپل کے سستے فون میں Home بٹن اور فنگر سینسر کی سہولت دستیاب نہیں ہے۔۔ تاہم سستے فون میں Face ID کا آپشن موجود ہے۔۔۔

16e میں ایپل نے AI 8 چِپ استعمال کی ہے جس سے آرٹیفیشل ٹیکنالوجی کو استعمال کرنا ممکن ہو گا۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے