چیمپینز ٹرافی کا دوسرا میچ۔۔۔۔ دبئی میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
بھارت نے 229 رنز کا ہدف 46.3اوورز میں4 وکٹ پر حاصل کرلیا
شبمن گل نے 101رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی
کے ایل راہول41 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے
روہت شرما41،ویرات کوہلی22،شیریاس ایئر15،اکشر پٹیل8رنز بنا سکے
بنگلہ دیش کے رشاد حسین نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
تسکین احمد ،مستفیض الرحمان نے 1،1 وکٹ حاصل کی
بنگلہ دیشی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے49.4اوورز میں 228رنز بنا کر آوٹ ہو ئی
توحید ہردوئے100،ذاکر علی 68 رنز بناکر نمایاں رہے
بنگلہ دیش کے 7 کھلاڑی ڈبل فگر میں نہ داخل ہو سکے
سومیا سرکار، نجم الحسن شانتو ، مشفیق الرحیم اور تنظیم حسن بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے
بھارت کے لیے محمد شامی نے5کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
ہرشیت رانا نے3 ، اکشر پٹیل نے 2وکٹ حاصل کیں
Trending
- ایرانی صدر کا دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں 13 معاہدوں پر دستخط ہو گئے
- 26جون سے3اگست تک مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 300 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے
- انگلینڈ کے بلے باز جوروٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا
- پُرامن مقاصد کیلئے جوہری پروگرام ایران کا حق ہے:وزیراعظم شہباز شریف
- راولپنڈی:جرگے کے حکم پر قتل ہونےوالی لڑکی کے مقدمہ کی تفتیش میں اہم پیشرفت
- پاکستان ایران کا تنازعات بڑھنے سے روکنے،خطے میں امن استحکام کیلئے سفارتی کوششوں کی ضرورت پر زور
- مہنگائی کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ
- ایک سال میں سیمنٹ کی برآمدات میں 84فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ