دبئی میں کاروبار کرنے والے ممالک میں بھارت پہلے نمبر پر ہے۔۔۔ دبئی چیمبر آف کامرس نے 2024 میں رجسٹرڈ ہونے والی کمپنیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔۔
گذشتہ سال دبئی میں 16 ہزار 623 بھارتی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔۔۔ پاکستانی تاجروں نے 8 ہزار 179 کمپنیاں رجسٹر کروائیں۔۔
رجسٹریشن میں بھارت پہلے اورپاکستان دوسرے نمبر پر ہے۔۔۔
مصر کی رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 5 ہزار 302 ہے۔۔۔ ٹاپ 10 ممالک میں عراق، ترکیہ اور برطانیہ بھی شامل ہے۔۔۔
