امریکہ میں کرپٹو کرنسی کی سب سے بڑی ڈکیتی ہوئی ہے۔۔۔ ہیکرز نے بائی بِٹ کے ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کر لی۔۔۔
ہیکرز نے بائی بِٹ کے سیکیورٹی سسٹم تک رسائی حاصل کی اور ’’ایتھر‘‘ کرپٹو کرنسی کے چوری کئے ہوئے فنڈز کو مختلف اکاؤنٹ میں منتقل کر کے اسے مختلف پلیٹ فارم سے کیش کروا لیا۔۔۔
2021 میں کرپٹو کرنسی کی سب سے بڑی 61 کروڑ ڈالر اور 2022 میں بائی نینس کے 57 کروڑ ڈالر ہیک کئے تھے۔۔
