انگلینڈ کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 352رنز کا ہدف
انگلینڈنے مقررہ 50 اوورز میں8 وکٹوں پر351 رنز بنائے
بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی کے سب سے بڑے انفرادی سکور کا ریکارڈ قائم کیا
بین ڈکٹ نے 143گیندوں پر 3چھکوں اور 17چوکوں کی مدد سے 165رنز کی اننگ کھیلی
جو روٹ68 رنز بنا کر نمایاں رہے
کپتان جوز بٹلر23،جیمی سمتھ15، ، لیام لیونگ سٹون 14،فلپ سالٹ10، برائیڈن کارس، 8،ہیری بروک3 رنز بنا سکے
جوفرا آرچر21، عادل رشید1، رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے
آسٹریلیا کے بین دروشوئس نے 3، مارنس لیبوشین ، ایڈم زمپا نے 2،2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
گلین میکسویل نے 1وکٹ حاصل کی
میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے