پاک بھارت ٹاکرا کل دبئی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا۔۔۔ دونوں ملکوں میں میچ کیلئے عوام و خاص میں بے چینی پائی جاتی ہے۔۔۔
کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے کل ہونے والے اپنے پیغام میں کہا ہے امید ہے کہ پاکستان جیتے گا۔۔
شائقین کرکٹ کے طور پر پُرجوش ہوں کہ پاکستان اور بھارت کو کھیلتے ہوئے دیکھوں،، امید ہے اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی،
انہوں نے کہا ہمارا تو ایک ہی نعرہ ہے جیتے گا, بھئی جیتے گا، پاکستان جیتے گا