انگلینڈ کا 351 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف آسٹریلیا کیلئے ریت کی دیوار ثابت ہوا،انگلش ٹیم کو 5وکٹ سے شکست

آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو5 وکٹوں سے شکست دیدی
آسٹریلیا نے 352 رنز کا ہدف 47.3اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
جوش انگلس نے 86گیندوں پر120 رنز کی فاتحانہ اننگ کھیلی
جوش انگلس کی اننگ میں6 چھکے اور 8چوکے شامل
گلین میکسویل 15گیندوں پر32 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے
ایلکس کیری69،میتھیو شارٹ63، مارنس لبوشین 47 رنز بنا کر نمایاں رہے
ٹریوس ہیڈ6، سٹیون سمتھ5 ، رنز بنا سکے
انگلینڈ کےمارک ووڈ ، جوفرا آرچر، عادل رشید، لیام لیونگ سٹون، برائیڈن کارس نے 1،1 وکٹ حاصل کی
انگلینڈنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے8 وکٹوں پر351 رنز بنائے
بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی کے سب سے بڑے انفرادی سکور کا ریکارڈ قائم کیا
بین ڈکٹ نے 143گیندوں پر 3چھکوں اور 17چوکوں کی مدد سے 165رنز کی اننگ کھیلی
جو روٹ68 رنز بنا کر نمایاں رہے
آسٹریلیا کے بین دارشوئس نے 3، مارنس لبوشین ، ایڈم زمپا نے 2،2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے