جوز بٹلر انگلش کپتان پریس کانفرنس۔۔۔ آسٹریلیا کی ٹیم آج بہت اچھا کھیلی۔۔۔ سکور اچھا تھا لیکن آسٹریلیا نے اچھی بلے بازی کی۔۔۔
بین ڈکٹ آج بہت اچھا کھیلا ۔۔۔۔۔ آسٹریلیا کے بیٹسمین نے میچ ہم سے چھین لیا۔۔۔اگلے میچ میں واپسی کی کوشش کریں گے۔۔۔
ٹیم کو مزید محنت کی ضرورت ہے۔۔۔ پوری ٹیم پر فخر ہے سب نے اچھا کھیلا۔۔۔
انگلش کپتان نے کہا ہماری ٹیم مخالف ٹیم پر پریشر نہیں بنا پائی۔۔۔ آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے اچھی پارٹنرشپ بنائی۔۔۔
بین ڈکٹ کے لیے افسوس ہے،۔۔۔165 رنز کرنے کے باوجود ٹیم جیت نا سکی۔۔۔۔۔ٹیم نے اچھا کھیل کھیلا ،اگلے میچز کے پر امید ہیں۔۔۔
چوز بٹلر اگلے دونوں میچز اب ہمارے لئے جیتنا لازمی ہیں۔۔
انہوں نے کہا سب کھلاڑیوں کے درمیان پارٹنرشپ نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔میری کوشش تھی کے سکور بورڈ کو نا دیکھوں اور رنز بناتا رہوں۔۔
انہوں نے کہا تسلی تھی کہ میکسویل نے بیٹنگ پر آنا ہے۔۔۔امید ہے کہ ہماری ٹیم سیمی فائنل کے کیے کوالیفائی کرئے۔۔۔
350 کا ہدف کافی بڑا ہدف تھا۔۔۔۔۔ہم نے مثبت ذہن کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی کوشش کی۔۔۔آئی سی سی ٹورنامنٹ میں سکور کرنا سب کی خواہش ہوتی ہے۔۔۔
خوشی ہے کہ اچھا سکور کر سکا۔۔۔۔۔لاہور کے شائقین کا شکریہ ، یہاں کھیل کر بہت اچھا لگا۔۔۔
بہت بڑی تعداد میں شائقین موجود تھے۔۔۔۔۔نیا تعمیر کیا گیا قذافی اسٹیڈیم بھی بہت خوبصورت نظر آرہا تھا۔۔
دوسرے ملک میں شائقین کی جانب سے سپورٹ ہمیشہ اچھی لگتی ہے۔۔۔