گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا انڈیا سے جیت پر قومی ٹیم کو ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان
ابھی لندن میں ہوں لیکن میری تمام دعائیں اور دل کل کے پاک بھارت ٹاکرا پر لگا ہوا ہے
گورنر سندھ کا قومی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
مجھ سمیت پوری قوم جیت کے لئے دعا گو ہے
کھلاڑی پوری لگن سے کھیلیں، جیت ہماری ہوگی،
انشاء اللہ کل قومی ٹیم پاکستان کا فخر بلند کرے گی۔
گورنر سندھ کا بھارت سے میچ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان
