سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ،مزید 1500روپے مہنگا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔۔۔۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونا 12 ڈالر مہنگا ہو کر 2961 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔

ادھر پاکستان میں سونے کی قیمت مزید 1500 روپے بڑھ گئی۔۔۔ ایک تولہ سونا 3 لاکھ 9 ہزار 500 روپے کا ہو گیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے