آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ساتواں میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔۔۔۔
راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ ہونا تھا جو بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔۔
دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
گروپ بی کی صورتحال یہ ہے کہ جنوبی افریقہ 3 پوائنٹس کے ساتھ سرِفہرست، آسٹریلیا کے پاس بھی 3 پوائنٹس ہیں۔۔
آسٹریلیا کی سیمی فائنل رسائی کیلئے افغانستان کے خلاف فتح لازمی ہو گی۔۔۔