لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 325 رنز اسکور کئے۔۔ چیمپینز ٹرافی کا 8واں میچ ابھی جاری ہے۔۔
افغانستان نے مقررہ 50 اوورز میں7 وکٹوں پر325 رنز بنائے
ابراہیم زدران نے 146گیندوں پر177 رنز کی ریکارڈ اننگ کھیلی
ابراہیم زدران نے چیمئینز ٹرافی میں انگلینڈ کے بین ڈکٹ کا سب سے زیادہ 165 رنز کا ریکارڈ توڑ دیا
ابراہیم زدران کی اننگ میں 6چھکے اور12 چوکے شامل
عظمت اللہ41،حشمت اللہ،محمد نبی 40،40 رنز بنا سکے
رحمان اللہ گرباز6،،صدیق اٹل،رحمت شاہ4،4 رنز بنا کر آوٹ ہوئے
انگلینڈ کےجوفرا آرچر نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی
لیام لیونگسٹون نے2،عادل رشید،جیمی اوورٹن نے 1،1 وکٹ حاصل کی
Trending
- حج 2026: نامزد بنک کل سے درخواستیں وصول کریں گے
- "دل سے پاکستان” ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا
- علی امین گنڈا پور کو استعفیٰ دے دینا چاہیے، مشال یوسفزئی کے بارے میں علیمہ خان کا بیان غیرضروری ہے: عمران خان
- ایرانی صدر مسعود پزشکیان لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے وزیر اعظم کا شایان شان استقبال
- لکی مروت : مارٹر گولا کھیلتے ہوئے پھٹ گیا، 5 بچے جاں بحق
- امریکی یہودی کمیٹی کا اسرائیلی فائرنگ کے شکار غزہ کے چرچ کی تعمیر نو کے لیے 25,000 ڈالر کا عطیہ
- غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کی نئی مہم شروع
- تمام ایئرپورٹس پر سیاحوں اور سرمایہ کاروں کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہ