چیمپنیز ٹرافی۔۔۔۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں افغانستان اور انگلینڈ کے درمیان اہم میچ جاری ہے
افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 325 رنز بنائے۔۔
افغان بلے باز ابراہیم زدران نے انگلینڈ کے بین ڈکٹ کا اب تک کا سب سے بڑا اسکور بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا
بین ڈکٹ نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں 165 رنز کا سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنایا تھا
افغان بلے باز ابراہیم زدران نے انگلینڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے بین ڈکٹ کا ریکارڈ توڑ دیا اور 177 رنز کی اننگز کھیلی
ابراہیم زدران کی اننگ میں 6چھکے اور12 چوکے شامل ہیں۔۔۔ انہوں نے یہ ریکارڈ 146 گیندوں پر بنایا