افغانستان نے انگلینڈ کو 8رنز سے شکست دیدی
انگلینڈ کی ٹیم لگاتار دو میچ ہار کر سیمی فائنل کی دوڑ سے بھی باہر ہو گئی
انگلش ٹیم آخری اوور میں 317 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی
جوروٹ نے 111گیندوں پر120 رنز کی اننگ کھیلی
جوروٹ کی اننگ میں 1چھکا اور11 چوکے شامل
بین ڈکٹ،جوز بٹلر38،38،جیمی اوورٹن32، ہیری بروک25،رنز بنا سکے
جوفرا آرچر14، فل سالٹ12،لیام لیونگسٹون10، جیمی سمتھ9 رنز بنا سکے
افغانستان کے عظمت اللہ نے 5،محمد نبی نے 2کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
فضل حق فاروقی ،راشد خان اور گلبدین نائب نے 1،1 وکٹ حاصل کی
افغانستان نے مقررہ 50 اوورز میں7 وکٹوں پر325 رنز بنائے
ابراہیم زدران نے 146گیندوں پر177 رنز کی ریکارڈ اننگ کھیلی
ابراہیم زدران نے چیمئینز ٹرافی میں انگلینڈ کے بین ڈکٹ کا سب سے زیادہ 165 رنز کا ریکارڈ توڑ دیا
ابراہیم زدران کی اننگ میں 6چھکے اور12 چوکے شامل
عظمت اللہ41،حشمت اللہ،محمد نبی 40،40 رنز بنا سکے
انگلینڈ کےجوفرا آرچر نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی
لیام لیونگسٹون نے2،عادل رشید،جیمی اوورٹن نے 1،1 وکٹ حاصل کی
Trending
- حج 2026: نامزد بنک کل سے درخواستیں وصول کریں گے
- "دل سے پاکستان” ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا
- علی امین گنڈا پور کو استعفیٰ دے دینا چاہیے، مشال یوسفزئی کے بارے میں علیمہ خان کا بیان غیرضروری ہے: عمران خان
- ایرانی صدر مسعود پزشکیان لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے وزیر اعظم کا شایان شان استقبال
- لکی مروت : مارٹر گولا کھیلتے ہوئے پھٹ گیا، 5 بچے جاں بحق
- امریکی یہودی کمیٹی کا اسرائیلی فائرنگ کے شکار غزہ کے چرچ کی تعمیر نو کے لیے 25,000 ڈالر کا عطیہ
- غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کی نئی مہم شروع
- تمام ایئرپورٹس پر سیاحوں اور سرمایہ کاروں کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہ