لاہور میں شدید بارش:افغانستان اور آسٹریلیا کا میچ منسوخ

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ شدید بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔۔ افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 50 ویں اوور میں 273 رنز بنائے تھے۔۔۔

آسٹریلیا ابھی میچ کھیل ہی رہا تھا کہ 11 ویں اوور میں موسلادھار بارش شروع ہونے پر میچ روک کر منسوخ کر دیا گیا۔۔

دونوں ٹیموں کا فیصلہ ڈرک ورتھ اصول پر کیا جائے گا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے