پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا،پہلا روزہ 2مارچ بروز اتوار کو ہو گا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔۔

پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار کو ہو گا۔۔۔ ہفتے کی رات کو پہلی تراویح ہو گی۔۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا۔۔۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ میں ہوئے۔۔

کہیں سے بھی چاند کی رویت کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے