چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل سے آؤٹ ہونے والی انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کے خلاف مایوس کن کارکردگی۔۔۔
پوری ٹیم 50 اوور بھی نہ کھیل سکی۔۔۔ 39 ویں اوور میں صرف 179 رنز بنا کر پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی۔۔
انگلینڈ کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 180رنز کا ہدف۔۔۔ انگلش ٹیم 38.2اوورز میں 179رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی
جوروٹ 37،، جوفرا آرچر 25رنز بنا کر نمایاں رہے۔۔بین ڈکٹ 24، کپتان جوز بٹلر21، ہیری بروک 19، جیمی اوورٹن11رنز بنا سکے
لیام لیونگسٹون9، فلپ سالٹ 8، جیمی سمتھ صفر رنز پرآوٹ ہو ئے
جنوبی افریقہ کے مارکو جانسن ، ویان مولڈر نے 3،3 ، کیشو مہاراج نے 2کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
لونگی نگیڈی،کاگیسو ربادا نے 1،1 وکٹ حاصل کی